مختصر فضائل ومسائلِ حج وعمرہ قرآن کریم اور صحیح احادیث کی روشنی میں

Brief Virtues and Issues of Hajj and Umrah in the Light of Holy Quran and Sahih Ahadith       
مختصر فضائل ومسائلِ حج وعمرہ قرآن کریم اور صحیح احادیث کی روشنی میں

مختصر فضائل ومسائلِ حج وعمرہ اسلام کے مطابق
  1.  Book Author: أبو عدنان محمد منير قمر
  2.  Publisher: www.quransunnah.com
  3.  Book Translator: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
  4.  Number of Pages: 46
  5.  Numbers of visits: 5034
  6.  Downloads Times: 1607
  7.  Book Reads: 1216


مختصر فضائل ومسائلِ حج وعمرہ

حج وعمرہ زندگی میں ہرصاحب استطاعت مسلمان پرایک مرتبہ فرض ہے

اورحج مبرورکا بدلہ صرف جنت ہے، لہذاجوآدمی فسق وفجوراورشہوت وجماع سے بچ کرسنت کے مطابق حج کرتا ہے تو گنا ہوں سےایسے پاک وصاف ہوجاتا ہے جیسے ایک بچہ ماں کی گود سے صاف ستھرامعصوم وبے گناہ پیدا ہوتا ہے.

زیرنظرکتاب میں اسی حج وعمرہ کی فضیلت اوراسکےاحکام ومسائل کومختصراورجامع مانع اندازمیں ترتیب دیا گیا ہے ضرورپڑھیں.

Read importance of zakat in Islam and Zakat calculator and know how much you have to pay zakah as your wealth.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: