Nobel Quran

Al-Aadiyaat
the download will begin in 10 seconds (limit : 500ko/s)
All zip Quran

1
2

    1. وَالْعَادِيَاتِ ضَبْحًا
    100|1|فراٹے بھرتے ہوئے تیز رفتار گھوڑوں کی قسم
    2. فَالْمُورِيَاتِ قَدْحًا
    100|2|جوٹا پ مار کر چنگاریاں اُڑانے والے ہیں
    3. فَالْمُغِيرَاتِ صُبْحًا
    100|3|پھر صبحدم حملہ کرنے والے ہیں
    4. فَأَثَرْنَ بِهِ نَقْعًا
    100|4|پھر غبار جنگ اڑانے والے نہیں
    5. فَوَسَطْنَ بِهِ جَمْعًا
    100|5|اور دشمن کی جمعیت میں در آنے والے ہیں
    6. إِنَّ الْإِنْسَانَ لِرَبِّهِ لَكَنُودٌ
    100|6|بے شک انسان اپنے پروردگار کے لئے بڑا ناشکرا ہے
    7. وَإِنَّهُ عَلَى ذَلِكَ لَشَهِيدٌ
    100|7|اور وہ خود بھی اس بات کا گواہ ہے
    8. وَإِنَّهُ لِحُبِّ الْخَيْرِ لَشَدِيدٌ
    100|8|اور وہ مال کی محبت میں بہت سخت ہے
    9. أَفَلَا يَعْلَمُ إِذَا بُعْثِرَ مَا فِي الْقُبُورِ
    100|9|کیا اسے نہیں معلوم ہے کہ جب مفِدوں کو قبروں سے نکالا جائے گا
    10. وَحُصِّلَ مَا فِي الصُّدُورِ
    100|10|اور دل کے رازوں کو ظاہر کردیا جائے گا
    11. إِنَّ رَبَّهُمْ بِهِمْ يَوْمَئِذٍ لَخَبِيرٌ
    100|11|تو ان کا پروردگار اس دن کے حالات سے خوب باخبر ہوگا

    Nobel Quran