Nobel Quran

Al-Qaari'a
the download will begin in 10 seconds (limit : 500ko/s)
All zip Quran

1
2

    1. الْقَارِعَةُ
    101|1|کھڑکھڑانے والی
    2. مَا الْقَارِعَةُ
    101|2|اور کیسی کھڑکھڑانے والی
    3. وَمَا أَدْرَاكَ مَا الْقَارِعَةُ
    101|3|اور تمہیں کیا معلوم کہ وہ کیسی کھڑکھڑانے والی ہے
    4. يَوْمَ يَكُونُ النَّاسُ كَالْفَرَاشِ الْمَبْثُوثِ
    101|4|جس دن لوگ بکھرے ہوئے پتنگوں کی مانند ہوجائیں گے
    5. وَتَكُونُ الْجِبَالُ كَالْعِهْنِ الْمَنْفُوشِ
    101|5|اور پہاڑ دھنکی ہوئی روئی کی طرح اُڑنے لگیں گے
    6. فَأَمَّا مَنْ ثَقُلَتْ مَوَازِينُهُ
    101|6|تو اس دن جس کی نیکیوں کا پلّہ بھاری ہوگا
    7. فَهُوَ فِي عِيشَةٍ رَاضِيَةٍ
    101|7|وہ پسندیدہ عیش میں ہوگا
    8. وَأَمَّا مَنْ خَفَّتْ مَوَازِينُهُ
    101|8|اور جس کا پلہّ ہلکا ہوگا
    9. فَأُمُّهُ هَاوِيَةٌ
    101|9|اس کا مرکز ہاویہ ہے
    10. وَمَا أَدْرَاكَ مَا هِيَهْ
    101|10|اور تم کیا جانو کہ ہاویہ کیا مصیبت ہے
    11. نَارٌ حَامِيَةٌ
    101|11|یہ ایک دہکی ہوئی آگ ہے

    Nobel Quran