Nobel Quran

At-Takaathur
the download will begin in 10 seconds (limit : 500ko/s)
All zip Quran

1
2

    1. أَلْهَاكُمُ التَّكَاثُرُ
    102|1|تمہیں باہمی مقابلہ کثرت مال و اولاد نے غافل بنادیا
    2. حَتَّى زُرْتُمُ الْمَقَابِرَ
    102|2|یہاں تک کہ تم نے قبروں سے ملاقات کرلی
    3. كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ
    102|3|دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہوجائے گا
    4. ثُمَّ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ
    102|4|اور پھر خوب معلوم ہوجائے گا
    5. كَلَّا لَوْ تَعْلَمُونَ عِلْمَ الْيَقِينِ
    102|5|دیکھو اگر تمہیں یقینی علم ہوجاتا
    6. لَتَرَوُنَّ الْجَحِيمَ
    102|6|کہ تم جہنمّ کو ضرور دیکھو گے
    7. ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيْنَ الْيَقِينِ
    102|7|پھر اسے اپنی آنکھوں دیکھے یقین کی طرح دیکھو گے
    8. ثُمَّ لَتُسْأَلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنِ النَّعِيمِ
    102|8|اور پھر تم سے اس دن نعمت کے بارے میں سوال کیا جائے گا

    Nobel Quran