Nobel Quran

Al-Asr
the download will begin in 10 seconds (limit : 500ko/s)
All zip Quran

1
2

    1. وَالْعَصْرِ
    103|1|قسم ہے عصر کی
    2. إِنَّ الْإِنْسَانَ لَفِي خُسْرٍ
    103|2|بے شک انسان خسارہ میں ہے
    3. إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ
    103|3|علاوہ ان لوگوں کے جو ایمان لائے اور انہوں نے نیک اعمال کئے اور ایک دوسرے کو حق اور صبر کی وصیت و نصیحت کی

    Nobel Quran