Nobel Quran

Al-Humaza
the download will begin in 10 seconds (limit : 500ko/s)
All zip Quran

1
2

    1. وَيْلٌ لِكُلِّ هُمَزَةٍ لُمَزَةٍ
    104|1|تباہی اور بربادی ہے ہر طعنہ زن اور چغلخور کے لئے
    2. الَّذِي جَمَعَ مَالًا وَعَدَّدَهُ
    104|2|جس نے مال کو جمع کیا اور خوب اس کا حساب رکھا
    3. يَحْسَبُ أَنَّ مَالَهُ أَخْلَدَهُ
    104|3|اس کا خیال تھا کہ یہ مال اسے ہمیشہ باقی رکھے گا
    4. كَلَّا لَيُنْبَذَنَّ فِي الْحُطَمَةِ
    104|4|ہرگز نہیں اسے یقینا حطمہ میں ڈال دیا جائے گا
    5. وَمَا أَدْرَاكَ مَا الْحُطَمَةُ
    104|5|اور تم کیا جانو کہ حطمہ کیا شے ہے
    6. نَارُ اللَّهِ الْمُوقَدَةُ
    104|6|یہ اللہ کی بھڑکائی ہوئی آگ ہے
    7. الَّتِي تَطَّلِعُ عَلَى الْأَفْئِدَةِ
    104|7|جو دلوں تک چڑھ سسجائے گی
    8. إِنَّهَا عَلَيْهِمْ مُؤْصَدَةٌ
    104|8|وہ آگ ان کے اوپر گھیر دی جائے گی
    9. فِي عَمَدٍ مُمَدَّدَةٍ
    104|9|لمبے لمبے ستونوں کے ساتھ

    Nobel Quran