Nobel Quran

Al-Fil
the download will begin in 10 seconds (limit : 500ko/s)
All zip Quran

1
2

    1. أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصْحَابِ الْفِيلِ
    105|1|کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا برتاؤ کیاہے
    2. أَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُمْ فِي تَضْلِيلٍ
    105|2|کیا ان کی چال کو بے کار نہیں کردیا ہے
    3. وَأَرْسَلَ عَلَيْهِمْ طَيْرًا أَبَابِيلَ
    105|3|اور ان پر اڑتی ہوئی ابابیل کو بھیج دیا ہے
    4. تَرْمِيهِمْ بِحِجَارَةٍ مِنْ سِجِّيلٍ
    105|4|جو انہیں کھرنجوں کی کنکریاں ماررہی تھیں
    5. فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَأْكُولٍ
    105|5|پھر انہوں نے ان سب کو چبائے ہوئے بھوسے کے مانند بنادیا

    Nobel Quran