Nobel Quran

Al-Maa'un
the download will begin in 10 seconds (limit : 500ko/s)
All zip Quran

1
2

    1. أَرَأَيْتَ الَّذِي يُكَذِّبُ بِالدِّينِ
    107|1|کیا تم نے اس شخص کو دیکھا ہے جوقیامت کو جھٹلاتا ہے
    2. فَذَلِكَ الَّذِي يَدُعُّ الْيَتِيمَ
    107|2|یہ وہی ہے جو یتیم کو دھکےّ دیتا ہے
    3. وَلَا يَحُضُّ عَلَى طَعَامِ الْمِسْكِينِ
    107|3|اور کسی کو مسکین کے کھانے کے لئے تیار نہیں کرتا ہے
    4. فَوَيْلٌ لِلْمُصَلِّينَ
    107|4|تو تباہی ہے ان نمازیوں کے لئے
    5. الَّذِينَ هُمْ عَنْ صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ
    107|5|جو اپنی نمازوں سے غافل رہتے ہیں
    6. الَّذِينَ هُمْ يُرَاءُونَ
    107|6|دکھانے کے لئے عمل کرتے ہیں
    7. وَيَمْنَعُونَ الْمَاعُونَ
    107|7|اور معمولی ظروف بھی عاریت پر دینے سے انکار کردتے ہیں

    Nobel Quran