Nobel Quran

Al-Kaafiroon
the download will begin in 10 seconds (limit : 500ko/s)
All zip Quran

1
2

    1. قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ
    109|1|آپ کہہ دیجئے کہ اے کافرو
    2. لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ
    109|2|میں ان خداؤں کی عبادت نہیں کرسکتا جن کی تم پوجا کرتے ہو
    3. وَلَا أَنْتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ
    109|3|اور نہ تم میرے خدا کی عبادت کرنے والے ہو
    4. وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَا عَبَدْتُمْ
    109|4|اور نہ میں تمہارے معبودوں کو پوجا کرنے ولا ہوں
    5. وَلَا أَنْتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ
    109|5|اور نہ تم میرے معبود کے عبادت گزار ہو
    6. لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ
    109|6|تمہارے لئے تمہارا دین ہے اور میرے لئے میرا دین ہے

    Nobel Quran