Nobel Quran

An-Nasr
the download will begin in 10 seconds (limit : 500ko/s)
All zip Quran

1
2

    1. إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ
    110|1|جب خدا کی مدد اور فتح کی منزل آجائے گی
    2. وَرَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللَّهِ أَفْوَاجًا
    110|2|اور آپ دیکھیں گے کہ لوگ دین خدا میں فوج در فوج داخل ہورہے ہیں
    3. فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ إِنَّهُ كَانَ تَوَّابًا
    110|3|تو اپنے رب کی حمد کی تسبیح کریں او راس سے استغفار کریں کہ وہ بہت زیادہ توبہ قبول کرنے والا ہے

    Nobel Quran