Nobel Quran

Al-Masad
the download will begin in 10 seconds (limit : 500ko/s)
All zip Quran

1
2

    1. تَبَّتْ يَدَا أَبِي لَهَبٍ وَتَبَّ
    111|1|ابو لہب کے ہاتھ ٹوٹ جائیں اور وہ ہلاک ہوجائے
    2. مَا أَغْنَى عَنْهُ مَالُهُ وَمَا كَسَبَ
    111|2|نہ اس کا مال ہی اس کے کام آیا اور نہ اس کا کمایا ہوا سامان ہی
    3. سَيَصْلَى نَارًا ذَاتَ لَهَبٍ
    111|3|وہ عنقریب بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل ہو گا
    4. وَامْرَأَتُهُ حَمَّالَةَ الْحَطَبِ
    111|4|اور اس کی بیوی جو لکڑی ڈھونے والی ہے
    5. فِي جِيدِهَا حَبْلٌ مِنْ مَسَدٍ
    111|5|اس کی گردن میں بٹی ہوئی رسی بندھی ہوئی ہے

    Nobel Quran