Nobel Quran

Al-Falaq
the download will begin in 10 seconds (limit : 500ko/s)
All zip Quran

1
2

    1. قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ
    113|1|کہہ دیجئے کہ میں صبح کے مالک کی پناہ چاہتا ہوں
    2. مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ
    113|2|تمام مخلوقات کے شر سے
    3. وَمِنْ شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ
    113|3|اور اندھیری رات کے شر سے جب اس کا اندھیرا چھا جائے
    4. وَمِنْ شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ
    113|4|اور گنڈوں پر پھونکنے والیوں کے شر سے
    5. وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ
    113|5|اور ہرحسد کرنے والے کے شر سے جب بھی وہ حسد کرے

    Nobel Quran