the download will begin in 10 seconds (limit : 500ko/s)
1
2
1. قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ
114|1|اے رسول کہہ دیجئے کہ میں انسانوں کے پروردگار کی پناہ چاہتا ہوں
2. مَلِكِ النَّاسِ
114|2|جو تمام لوگوں کا مالک اور بادشاہ ہے
3. إِلَهِ النَّاسِ
114|3|سارے انسانوں کا معبود ہے
4. مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ
114|4|شیطانی وسواس کے شر سے جو نام خدا سن کر پیچھے ہٹ جاتا ہے
5. الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ
114|5|اور جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے پیدا کراتا ہے
6. مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ
114|6|وہ جنات میں سے ہو یا انسانوں میں سے