Nobel Quran

Abasa
the download will begin in 10 seconds (limit : 500ko/s)
All zip Quran

1
2

    1. عَبَسَ وَتَوَلَّى
    80|1|اس نے منھ بسو رلیا اور پیٹھ پھیرلی
    2. أَنْ جَاءَهُ الْأَعْمَى
    80|2|کہ ان کے پاس ایک نابیناآگیا
    3. وَمَا يُدْرِيكَ لَعَلَّهُ يَزَّكَّى
    80|3|اور تمھیں کیا معلوم شاید وہ پاکیزہ نفس ہوجاتا
    4. أَوْ يَذَّكَّرُ فَتَنْفَعَهُ الذِّكْرَى
    80|4|یا نصیحت حاصل کرلیتا تو وہ نصیحت ا س کے کام آجاتی
    5. أَمَّا مَنِ اسْتَغْنَى
    80|5|لیکن جو مستغنی بن بیٹھا ہے
    6. فَأَنْتَ لَهُ تَصَدَّى
    80|6|آپ اس کی فکر میں لگے ہوئے ہیں
    7. وَمَا عَلَيْكَ أَلَّا يَزَّكَّى
    80|7|حالانکہ آپ پر کوئی ذمہ داری نہیں ہے اگر وہ پاکیزہ نہ بھی بنے
    8. وَأَمَّا مَنْ جَاءَكَ يَسْعَى
    80|8|لیکن جو آپ کے پاس دوڑ کر آیاہے
    9. وَهُوَ يَخْشَى
    80|9|اور وہ خوف خدا بھی رکھتاہے
    10. فَأَنْتَ عَنْهُ تَلَهَّى
    80|10|آپ اس سے بے رخی کرتے ہیں
    11. كَلَّا إِنَّهَا تَذْكِرَةٌ
    80|11|دیکھئے یہ قرآن ایک نصیحت ہے
    12. فَمَنْ شَاءَ ذَكَرَهُ
    80|12|جس کا جی چاہے قبول کرلے
    13. فِي صُحُفٍ مُكَرَّمَةٍ
    80|13|یہ باعزّت صحیفوں میں ہے
    14. مَرْفُوعَةٍ مُطَهَّرَةٍ
    80|14|جو بلند و بالا اور پاکیزہ ہے
    15. بِأَيْدِي سَفَرَةٍ
    80|15|ایسے لکھنے والوں کے ہاتھوں میں ہیں
    16. كِرَامٍ بَرَرَةٍ
    80|16|جو محترم اور نیک کردار ہیں
    17. قُتِلَ الْإِنْسَانُ مَا أَكْفَرَهُ
    80|17|انسان اس بات سے مارا گیا کہ کس قدر ناشکرا ہوگیا ہے
    18. مِنْ أَيِّ شَيْءٍ خَلَقَهُ
    80|18|آخر اسے کس چیز سے پیدا کیا ہے
    19. مِنْ نُطْفَةٍ خَلَقَهُ فَقَدَّرَهُ
    80|19|اسے نطفہ سے پیدا کیا ہے پھر اس کا اندازہ مقرر کیا ہے
    20. ثُمَّ السَّبِيلَ يَسَّرَهُ
    80|20|پھر اس کے لئے راستہ کو آسان کیا ہے
    21. ثُمَّ أَمَاتَهُ فَأَقْبَرَهُ
    80|21|پھر اسے موت دے کر دفنا دیا
    22. ثُمَّ إِذَا شَاءَ أَنْشَرَهُ
    80|22|پھر جب چاہا دوبارہ زندہ کرکے اُٹھا لیا
    23. كَلَّا لَمَّا يَقْضِ مَا أَمَرَهُ
    80|23|ہرگز نہیں اس نے حکم خدا کو بالکل پورا نہیں کیا ہے
    24. فَلْيَنْظُرِ الْإِنْسَانُ إِلَى طَعَامِهِ
    80|24|ذرا انسان اپنے کھانے کی طرف تو نگاہ کرے
    25. أَنَّا صَبَبْنَا الْمَاءَ صَبًّا
    80|25|بے شک ہم نے پانی برسایا ہے
    26. ثُمَّ شَقَقْنَا الْأَرْضَ شَقًّا
    80|26|پھر ہم نے زمین کو شگافتہ کیا ہے
    27. فَأَنْبَتْنَا فِيهَا حَبًّا
    80|27|پھر ہم نے اس میں سے دانے پیدا کئے ہیں
    28. وَعِنَبًا وَقَضْبًا
    80|28|اور انگور اور ترکادیاں
    29. وَزَيْتُونًا وَنَخْلًا
    80|29|اور زیتون اور کھجور
    30. وَحَدَائِقَ غُلْبًا
    80|30|اور گھنے گھنے باغ
    31. وَفَاكِهَةً وَأَبًّا
    80|31|اور میوے اور چارہ
    32. مَتَاعًا لَكُمْ وَلِأَنْعَامِكُمْ
    80|32|یہ سب تمہارے اور تمہارے جانوروں کے لئے سرمایہ حیات ہے
    33. فَإِذَا جَاءَتِ الصَّاخَّةُ
    80|33|پھر جب کان کے پردے پھاڑنے والی قیامت آجائے گی
    34. يَوْمَ يَفِرُّ الْمَرْءُ مِنْ أَخِيهِ
    80|34|جس دن انسان اپنے بھائی سے فرار کرے گا
    35. وَأُمِّهِ وَأَبِيهِ
    80|35|اور ماں باپ سے بھی
    36. وَصَاحِبَتِهِ وَبَنِيهِ
    80|36|اور بیوی اور اولاد سے بھی
    37. لِكُلِّ امْرِئٍ مِنْهُمْ يَوْمَئِذٍ شَأْنٌ يُغْنِيهِ
    80|37|اس دن ہر آدمی کی ایک خاص فکر ہوگی جو اس کے لئے کافی ہوگی
    38. وُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ مُسْفِرَةٌ
    80|38|اس دن کچھ چہرے روشن ہوں گے
    39. ضَاحِكَةٌ مُسْتَبْشِرَةٌ
    80|39|مسکراتے ہوئے کھلے ہوئے
    40. وَوُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ عَلَيْهَا غَبَرَةٌ
    80|40|اور کچھ چہرے غبار آلود ہوں گے
    41. تَرْهَقُهَا قَتَرَةٌ
    80|41|ان پر ذلّت چھائی ہوئی ہوگی
    42. أُولَئِكَ هُمُ الْكَفَرَةُ الْفَجَرَةُ
    80|42|یہی لوگ حقیقتا کافر اور فاجر ہوں گے

    Nobel Quran