Nobel Quran

At-Taariq
the download will begin in 10 seconds (limit : 500ko/s)
All zip Quran

1
2

    1. وَالسَّمَاءِ وَالطَّارِقِ
    86|1|آسمان اور رات کو آنے والے کی قسم
    2. وَمَا أَدْرَاكَ مَا الطَّارِقُ
    86|2|اور تم کیا جانو کہ طارق کیا ہے
    3. النَّجْمُ الثَّاقِبُ
    86|3|یہ ایک چمکتا ہوا ستارہ ہے
    4. إِنْ كُلُّ نَفْسٍ لَمَّا عَلَيْهَا حَافِظٌ
    86|4|کوئی نفس ایسا نہیں ہے جس کے اوپر نگراں نہ معین کیا گیا ہو
    5. فَلْيَنْظُرِ الْإِنْسَانُ مِمَّ خُلِقَ
    86|5|پھر انسان دیکھے کہ اسے کس چیز سے پیدا کیا گیا ہے
    6. خُلِقَ مِنْ مَاءٍ دَافِقٍ
    86|6|وہ ایک اُچھلتے ہوئے پانی سے پیدا کیا گیا ہے
    7. يَخْرُجُ مِنْ بَيْنِ الصُّلْبِ وَالتَّرَائِبِ
    86|7|جو پیٹھ اور سینہ کی ہڈیوں کے درمیان سے نکلتا ہے
    8. إِنَّهُ عَلَى رَجْعِهِ لَقَادِرٌ
    86|8|یقینا وہ خدا انسان کے دوبارہ پیدا کرنے پر بھی قادر ہے
    9. يَوْمَ تُبْلَى السَّرَائِرُ
    86|9|z جس دن رازوں کو آزمایا جائے گا
    10. فَمَا لَهُ مِنْ قُوَّةٍ وَلَا نَاصِرٍ
    86|10|تو پھر نہ کسی کے پاس قوت ہوگی اور نہ مددگار
    11. وَالسَّمَاءِ ذَاتِ الرَّجْعِ
    86|11|قسم ہے چکر کھانے والے آسمان کی
    12. وَالْأَرْضِ ذَاتِ الصَّدْعِ
    86|12|اور شگافتہ ہونے والی زمین کی
    13. إِنَّهُ لَقَوْلٌ فَصْلٌ
    86|13|بے شک یہ قول فیصل ہے
    14. وَمَا هُوَ بِالْهَزْلِ
    86|14|اور مذاق نہیں ہے
    15. إِنَّهُمْ يَكِيدُونَ كَيْدًا
    86|15|یہ لوگ اپنا مکر کررہے ہیں
    16. وَأَكِيدُ كَيْدًا
    86|16|اور ہم اپنی تدبیر کررہے ہیں
    17. فَمَهِّلِ الْكَافِرِينَ أَمْهِلْهُمْ رُوَيْدًا
    86|17|تو کافروں کو چھوڑ دو اور انہیں تھوڑی سی مہلت دے دو

    Nobel Quran