Nobel Quran

Al-Balad
the download will begin in 10 seconds (limit : 500ko/s)
All zip Quran

1
2

    1. لَا أُقْسِمُ بِهَذَا الْبَلَدِ
    90|1|میں اس شہر کی قسم کھاتا ہوں
    2. وَأَنْتَ حِلٌّ بِهَذَا الْبَلَدِ
    90|2|اور تم اسی شہر میں تو رہتے ہو
    3. وَوَالِدٍ وَمَا وَلَدَ
    90|3|اور تمہارے باپ آدم علیھ السّلام اور ان کی اولاد کی قسم
    4. لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنْسَانَ فِي كَبَدٍ
    90|4|ہم نے انسان کو مشقت میں رہنے والا بنایا ہے
    5. أَيَحْسَبُ أَنْ لَنْ يَقْدِرَ عَلَيْهِ أَحَدٌ
    90|5|کیا اس کا خیال یہ ہے کہ اس پر کوئی قابو نہ پاسکے گا
    6. يَقُولُ أَهْلَكْتُ مَالًا لُبَدًا
    90|6|کہ وہ کہتا ہے کہ میں نے بے تحاشہ صرف کیا ہے
    7. أَيَحْسَبُ أَنْ لَمْ يَرَهُ أَحَدٌ
    90|7|کیا اس کا خیال ہے کہ اس کو کسی نے نہیں دیکھا ہے
    8. أَلَمْ نَجْعَلْ لَهُ عَيْنَيْنِ
    90|8|کیا ہم نے اس کے لئے دو آنکھیں نہیں قرار دی ہیں
    9. وَلِسَانًا وَشَفَتَيْنِ
    90|9|اور زبان اور دو ہونٹ بھی
    10. وَهَدَيْنَاهُ النَّجْدَيْنِ
    90|10|اور ہم نے اسے دونوں راستوں کی ہدایت دی ہے
    11. فَلَا اقْتَحَمَ الْعَقَبَةَ
    90|11|پھر وہ گھاٹی پر سے کیوں نہیں گزرا
    12. وَمَا أَدْرَاكَ مَا الْعَقَبَةُ
    90|12|اورتم کیا جانو یہ گھاٹی کیا ہے
    13. فَكُّ رَقَبَةٍ
    90|13|کسی گردن کا آزاد کرانا
    14. أَوْ إِطْعَامٌ فِي يَوْمٍ ذِي مَسْغَبَةٍ
    90|14|یا بھوک کے دن میں کھانا کھلانا
    15. يَتِيمًا ذَا مَقْرَبَةٍ
    90|15|کسی قرابتدار یتیم کو
    16. أَوْ مِسْكِينًا ذَا مَتْرَبَةٍ
    90|16|یا خاکسار مسکین کو
    17. ثُمَّ كَانَ مِنَ الَّذِينَ آمَنُوا وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ وَتَوَاصَوْا بِالْمَرْحَمَةِ
    90|17|پھر وہ ان لوگوں میں شامل ہوجاتا جو ایمان لائے اور انہوں نے صبر اور مرحمت کی ایک دوسرے کو نصیحت کی
    18. أُولَئِكَ أَصْحَابُ الْمَيْمَنَةِ
    90|18|یہی لوگ خو ش نصیبی والے ہیں
    19. وَالَّذِينَ كَفَرُوا بِآيَاتِنَا هُمْ أَصْحَابُ الْمَشْأَمَةِ
    90|19|اور جن لوگوں نے ہماری آیات سے انکار کیا ہے وہ بد بختی والے ہیں
    20. عَلَيْهِمْ نَارٌ مُؤْصَدَةٌ
    90|20|انہیں آگ میں ڈال کر اسے ہر طرف سے بند کردیا جائے گا

    Nobel Quran