Nobel Quran

Al-Lail
the download will begin in 10 seconds (limit : 500ko/s)
All zip Quran

1
2

    1. وَاللَّيْلِ إِذَا يَغْشَى
    92|1|رات کی قسم جب وہ دن کو ڈھانپ لے
    2. وَالنَّهَارِ إِذَا تَجَلَّى
    92|2|اور دن کی قسم جب وہ چمک جائے
    3. وَمَا خَلَقَ الذَّكَرَ وَالْأُنْثَى
    92|3|اور اس کی قسم جس نے مرد اور عورت کو پیدا کیا ہے
    4. إِنَّ سَعْيَكُمْ لَشَتَّى
    92|4|بے شک تمہاری کوششیں مختلف قسم کی ہیں
    5. فَأَمَّا مَنْ أَعْطَى وَاتَّقَى
    92|5|پھر جس نے مال عطا کیا اور تقویٰ اختیار کیا
    6. وَصَدَّقَ بِالْحُسْنَى
    92|6|اور نیکی کی تصدیق کی
    7. فَسَنُيَسِّرُهُ لِلْيُسْرَى
    92|7|تو اس کے لئے ہم آسانی کا انتظام کردیں گے
    8. وَأَمَّا مَنْ بَخِلَ وَاسْتَغْنَى
    92|8|اور جس نے بخل کیا اور لاپروائی برتی
    9. وَكَذَّبَ بِالْحُسْنَى
    92|9|اور نیکی کو جھٹلایا ہے
    10. فَسَنُيَسِّرُهُ لِلْعُسْرَى
    92|10|اس کے لئے سختی کی راہ ہموار کردیں گے
    11. وَمَا يُغْنِي عَنْهُ مَالُهُ إِذَا تَرَدَّى
    92|11|اور اس کا مال کچھ کام نہ آئے گا جب وہ ہلاک ہوجائے گا
    12. إِنَّ عَلَيْنَا لَلْهُدَى
    92|12|بے شک ہدایت کی ذمہ داری ہمارے اوپر ہے
    13. وَإِنَّ لَنَا لَلْآخِرَةَ وَالْأُولَى
    92|13|اور دنیا و آخرت کا اختیار ہمارے ہاتھوں میں ہے
    14. فَأَنْذَرْتُكُمْ نَارًا تَلَظَّى
    92|14|تو ہم نے تمہیں بھڑکتی ہوئی آگ سے ڈرایا
    15. لَا يَصْلَاهَا إِلَّا الْأَشْقَى
    92|15|جس میں کوئی نہ جائے گا سوائے بدبخت شخص کے
    16. الَّذِي كَذَّبَ وَتَوَلَّى
    92|16|جس نے جھٹلایا اور منھ پھیرلیا
    17. وَسَيُجَنَّبُهَا الْأَتْقَى
    92|17|اور اس سے عنقریب صاحبِ تقویٰ کو محفوظ رکھا جائے گا
    18. الَّذِي يُؤْتِي مَالَهُ يَتَزَكَّى
    92|18|جو اپنے مال کو دے کر پاکیزگی کا اہتمام کرتا ہے
    19. وَمَا لِأَحَدٍ عِنْدَهُ مِنْ نِعْمَةٍ تُجْزَى
    92|19|جب کہ اس کے پاس کسی کا کوئی احسان نہیں ہے جس کی جزا دی جائے
    20. إِلَّا ابْتِغَاءَ وَجْهِ رَبِّهِ الْأَعْلَى
    92|20|سوائے یہ کہ وہ خدائے بزرگ کی مرضی کا طلبگار ہے
    21. وَلَسَوْفَ يَرْضَى
    92|21|اور عنقریب وہ راضی ہوجائے گا

    Nobel Quran