Nobel Quran

Ad-Dhuhaa
the download will begin in 10 seconds (limit : 500ko/s)
All zip Quran

1
2

    1. وَالضُّحَى
    93|1|قسم ہے ایک پہر چڑھے دن کی
    2. وَاللَّيْلِ إِذَا سَجَى
    93|2|اور قسم ہے رات کی جب وہ چیزوں کی پردہ پوشی کرے
    3. مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلَى
    93|3|تمہارے پروردگار نے نہ تم کو چھو ڑا ہے اور نہ تم سے ناراض ہوا ہے
    4. وَلَلْآخِرَةُ خَيْرٌ لَكَ مِنَ الْأُولَى
    93|4|اور آخرت تمہارے لئے دنیا سے کہیں زیادہ بہتر ہے
    5. وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَى
    93|5|اور عنقریب تمہارا پروردگار تمہیں اس قدر عطا کردے گا کہ خوش ہوجاؤ
    6. أَلَمْ يَجِدْكَ يَتِيمًا فَآوَى
    93|6|کیا اس نے تم کو یتیم پاکر پناہ نہیں دی ہے
    7. وَوَجَدَكَ ضَالًّا فَهَدَى
    93|7|اور کیا تم کو گم گشتہ پاکر منزل تک نہیں پہنچایا ہے
    8. وَوَجَدَكَ عَائِلًا فَأَغْنَى
    93|8|اور تم کو تنگ دست پاکر غنی نہیں بنایا ہے
    9. فَأَمَّا الْيَتِيمَ فَلَا تَقْهَرْ
    93|9|لہذا اب تم یتیم پر قہر نہ کرنا
    10. وَأَمَّا السَّائِلَ فَلَا تَنْهَرْ
    93|10|اور سائل کوجھڑک مت دینا
    11. وَأَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ
    93|11|اور اپنے پروردگار کی نعمتوں کو برابر بیان کرتے رہنا

    Nobel Quran