Nobel Quran

Ash-Sharh
the download will begin in 10 seconds (limit : 500ko/s)
All zip Quran

1
2

    1. أَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَ
    94|1|کیا ہم نے آپ کے سینہ کو کشادہ نہیں کیا
    2. وَوَضَعْنَا عَنْكَ وِزْرَكَ
    94|2|اور کیا آپ کے بوجھ کو اتار نہیں لیا
    3. الَّذِي أَنْقَضَ ظَهْرَكَ
    94|3|جس نے آپ کی کمر کو توڑ دیا تھا
    4. وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
    94|4|اور آپ کے ذکر کو بلند کردیا
    5. فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا
    94|5|ہاں زحمت کے ساتھ آسانی بھی ہے
    6. إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا
    94|6|بے شک تکلیف کے ساتھ سہولت بھی ہے
    7. فَإِذَا فَرَغْتَ فَانْصَبْ
    94|7|لہذا جب آپ فارغ ہوجائیں تو نصب کردیں
    8. وَإِلَى رَبِّكَ فَارْغَبْ
    94|8|اور اپنے رب کی طرف رخ کریں

    Nobel Quran