Nobel Quran

At-Tin
the download will begin in 10 seconds (limit : 500ko/s)
All zip Quran

1
2

    1. وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ
    95|1|قسم ہے انجیر اور زیتون کی
    2. وَطُورِ سِينِينَ
    95|2|اور طورسینین کی
    3. وَهَذَا الْبَلَدِ الْأَمِينِ
    95|3|اور اس امن والے شہر کی
    4. لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنْسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ
    95|4|ہم نے انسان کو بہترین ساخت میں پیدا کیا ہے
    5. ثُمَّ رَدَدْنَاهُ أَسْفَلَ سَافِلِينَ
    95|5|پھر ہم نے اس کو پست ترین حالت کی طرف پلٹا دیا ہے
    6. إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ فَلَهُمْ أَجْرٌ غَيْرُ مَمْنُونٍ
    95|6|علاوہ ان لوگوں کے جو ایمان لائے اور انہوں نے نیک اعمال انجام دیئے تو ان کے لئے نہ ختم ہونے والا اجر ہے
    7. فَمَا يُكَذِّبُكَ بَعْدُ بِالدِّينِ
    95|7|پھر تم کو روز جزا کے بارے میں کون جھٹلا سکتا ہے
    8. أَلَيْسَ اللَّهُ بِأَحْكَمِ الْحَاكِمِينَ
    95|8|کیا خدا سب سے بڑا حاکم اور فیصلہ کرنے والا نہیں ہے

    Nobel Quran