Nobel Quran

Al-Qadr
the download will begin in 10 seconds (limit : 500ko/s)
All zip Quran

1
2

    1. إِنَّا أَنْزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ
    97|1|بے شک ہم نے اسے شب قدر میں نازل کیا ہے
    2. وَمَا أَدْرَاكَ مَا لَيْلَةُ الْقَدْرِ
    97|2|اور آپ کیا جانیں یہ شب قدر کیا چیز ہے
    3. لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِنْ أَلْفِ شَهْرٍ
    97|3|شب قدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے
    4. تَنَزَّلُ الْمَلَائِكَةُ وَالرُّوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِمْ مِنْ كُلِّ أَمْرٍ
    97|4|اس میں ملائکہ اور روح القدس اسُن خدا کے ساتھ تمام امور کو لے کر نازل ہوتے ہیں
    5. سَلَامٌ هِيَ حَتَّى مَطْلَعِ الْفَجْرِ
    97|5|یہ رات طلوع فجر تک سلامتی ہی سلامتی ہے

    Nobel Quran