Nobel Quran

Az-Zalzala
the download will begin in 10 seconds (limit : 500ko/s)
All zip Quran

1
2

    1. إِذَا زُلْزِلَتِ الْأَرْضُ زِلْزَالَهَا
    99|1|جب زمین زوروں کے ساتھ زلزلہ میں آجائے گی
    2. وَأَخْرَجَتِ الْأَرْضُ أَثْقَالَهَا
    99|2|اور وہ سارے خزانے نکال ڈالے گی
    3. وَقَالَ الْإِنْسَانُ مَا لَهَا
    99|3|اور انسان کہے گا کہ اسے کیا ہو گیا ہے
    4. يَوْمَئِذٍ تُحَدِّثُ أَخْبَارَهَا
    99|4|اس دن وہ اپنی خبریںبیان کرے گی
    5. بِأَنَّ رَبَّكَ أَوْحَى لَهَا
    99|5|کہ تمہارے پروردگار نے اسے اشارہ کیا ہے
    6. يَوْمَئِذٍ يَصْدُرُ النَّاسُ أَشْتَاتًا لِيُرَوْا أَعْمَالَهُمْ
    99|6|اس روز سارے انسان گروہ در گروہ قبروں سے نکلیں گے تاکہ اپنے اعمال کو دیکھ سکیں
    7. فَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَهُ
    99|7|پھر جس شخص نے ذرہ برابر نیکی کی ہے وہ اسے دیکھے گا
    8. وَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَرَهُ
    99|8|اور جس نے ذرہ برابر برائی کی ہے وہ اسے دیکھے گا

    Nobel Quran